the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

رایو دی جنیریو،25فروری(ایجنسی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چان نے خبردار کیا ہے کہ برازیل میں مچھروں سے پیدا ہونے والی زیکا وائرس کےتیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے۔
محترمہ مارگریٹ چان نے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ "حالات مزید بدتر ہو نے سے پہلے کہ اسے ٹھیک کیا جائے۔
برازیل کے دیگر حصوں میں مائیکرو سفیلی کے کیس سامنے آنے پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.