the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،19فروری(ایجنسی) اروناچل پردیش سے صدر راج ہٹا لیا گیا ہے۔
صدر پرنب مکھرجی نے ریاست سے صدر راج ہٹانے کی مرکزی کابینہ کی سفارش آج منظور کر لی۔
مرکزی کابینہ نے گزشتہ بدھ کو صدر راج ہٹانے کی سفارش کی تھی، لیکن سپریم کورٹ نے اسی دن ایک حکم جاری کرکے ریاست میں صورت حال جوں توں برقرار رکھنے کو کہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.