the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

قنوج،14اپریل (ایجنسی) قنوج پارلیمانی سیٹ سے  سماجوادی پارٹی کی امیدوار اور اترپردیش کے وزیر اعلی اکھیلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے یہاں کہا کہ ریاست کی سماجوادی پارٹی کی حکومت نے سابقہ حکومتوں کےمقابلے میں سب سے زیادہ کام کیا ہے۔ محترمہ ڈمپل یادو نے رائے دہندگان سے ووٹ دینے کی اپیل کرنے کے لئے روڈ شو کیا۔ انہوں نے سماجوادی پارٹی کے ضلع دفتر میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ کی ترقی ان کی ذمہ داری ہے اور قنوج کو اس کی شناخت واپس دلانے کے لئے وہ پوری لگن سے جد وجہد کریں گی۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.