the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،11فروری(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کہا کہ ممبئی حملوں سے متعلق ڈیوڈ کولمن ہیڈلی کے بیان سے ثابت ہو گیا ہے کہ سال 2004 میں پولس کے انکاؤنٹر میں مرنے والی عشرت جہاں لشکر طیبہ کی خودکش حملہ آور تھی اور اس کی ستائش کرنے کے لیے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی کو ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔
بی جے پی کے قومی سکریٹری سری کانت شرما نے پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے کہا کہ 15 جون 2004 کو احمد آباد میں لشکر طیبہ کی دہشت گرد عشرت جہاں اور ان کے ساتھی پولس کے ساتھ مڈبھیڑ میں مارے گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.