the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


 تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کی رکن پارلیمنٹ کویتا نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی اور حصول اراضی کے حوالہ سے جب کبھی ملک کو ضرورت رہی ٹی آر ایس بنیاد طور پر ہمیشہ حکومت کی حمایت کرتی رہی ۔
انہوں نے دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس نے کانگریس اور بی جے پی سے مساوی فاصلہ برقرار رکھا ہے اور عوامی موافق بلز کی ٹی آر ایس مخالفت نہیں کرتی ہے ۔
کویتا جو تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کی دختر ہیں،نے امید ظاہر کی کہ سابق میں مرکزی وزیر خزانہ کی جانب سے پیش کردہ موافق کارپوریٹ بجٹ سے ہٹ کر موجودہ بجٹ موافق عوام ہوگا اور اس سے ملک کی مالی صحت میں مزید اصلاحات ہوں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.