the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


دہلی حکومت نے ہفتہ کو اس بات کی تصدیق کی کہ جے این یو تنازعہ سے منسلک ویڈیوز کی مصدقہ جانچ کے لئے اسے فارنسک انکوائری لیبارٹری بھیجا گیا ہے۔
دہلی حکومت نے جے این یو احاطے میں 9 فروری کو مبینہ ملک مخالف نعرے لگائے جانے کے معاملے کی مجسٹریٹ تحقیقات کا حکم 13 فروری کو ہی دے دیا تھا۔
نعرے بازی کا جو ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا تھا اس کے پیش نظر کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.