the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


ھارتیہ جنتا پارٹی نے آج کہا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)میں دہشت گرد افضل گرو کی برسی پر منعقد پروگرام میں ’’اظہار رائے کی آزادی ‘‘کی حد پار کی گئی اور اس معاملے میں قانون اپنا کام کرےگا۔
بی جے پی کی سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے یہاں پارٹی ہیڈکواٹر میں نامہ نگاروں سے کہا کہ سبھی یونیورسٹیوں میں بحث ومباحثے ہوتے رہتےہیں اس میں کوئی برائی نہیں لیکن جے این یو میں اظہار رائے کی آزادی کی حد پار کی گئی ۔
یہ ایک حساس معاملہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.