the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،12فروری(ایجنسی) دہلی پولیس نے پارلیمنٹ پر حملے کے قصوروار افضل گرو کی برسی پر یونیورسٹی کے احاطہ میں منگل کو ایک پروگرام کرانے اور ہندوستان مخالف اور پاکستان حامی نعرے لگانے کے معاملے میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) کے صدر کنہیا کمار کو آج گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اس معاملے میں چند مزید گرفتاریاں بھی ہوسکتی ہیں کیونکہ دہلی پولیس یونیورسٹی احاطہ میں پروگرام کرانے والے دیگر سات آٹھ لوگوں کو تلاش کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.