the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


اترپردیش میں جھانسی کے سيپري حلقے میں کل دیر رات ایک ٹرک اور جیپ کے درمیان ہوئے زبردست تصادم میں 11 افراد کی موت ہو گئی اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق حلقہ کے پریم نگر کارہنے والا ایک جوڑا اپنے بیٹے، بہو اور دو معصوم بچیوں کے ساتھ جیپ میں سوار ہو کر جھانسی سے ایک تقریب میں شامل ہونے کے لئے دتيا جا رہے تھے۔
کراری اور امباوائے کے درمیان ستسنگ بھون کے قریب سامنے سے آ رہے ٹرک نے جیپ میں ٹکر مار دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.