the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جیٹلی کے دفاع میں مودی

Tue 22 Dec 2015, 16:50:48


وزیر اعظم مودی نے دہلی اور ضلع کرکٹ ایسوسی ایشن میں مالی ہیر پھیر کے الزامات میں گھر ے وزیر مالیات ارون جیٹلی کا دفاع کرتے ہوئے آج کہا کہ ان پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور وہ پوری طرح پاک صاف ہیں۔
ذرائع کے مطابق مسٹر مودی نے بی جے پی پارلیمانی پارٹی یہاں ہوئی میٹنگ میں کہا کہ جس طرح لال کرشن اڈوانی حوالہ کانڈ کے بعد نکھر کر آئے ہیں اسی طرح مسٹر جیٹلی بھی اس معاملہ کے بعد اور نکھریں گے۔
انہوں نے کہا کہ سرکار اور پارٹی پوری طرح مسٹر جیٹلی کے ساتھ ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.