To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
the etemaad urdu daily
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ای پیپر

http://www.darussalambank.com


ھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکی اتحادی پارٹیوں کے ارکان پارلیمنٹ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو بجٹ میں ای پی ایف نکالنے سے متعلق پرویژن پر ارکان کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ تھی جس میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل پارٹیوں کے رہنماؤں کو بھی بلایا گیا تھا۔
بی جے پی ذرائع کے مطابق میٹنگ میں ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے ظاہر کئے گئے خدشات پر مسٹر جیٹلی نے تفصیلی معلومات فراہم کیں اور انھیں مطمئن کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.