the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جنیوا،19فروری(ایجنسی) جرمن وزارت خارجہ کے مطابق شام میں جنگ بندی کے لیے قائم ٹاسک فورس کی میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہو گی۔ یہ اِس خصوصی ٹاسک فورس کی اولین میٹنگ ہو گی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق روسی اور امریکی نمائندے اِس میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ دوسری جانب شام میں جنگ بندی کے حوالے سے روس اور امریکا کے اعلیٰ فوجی اہلکاروں نے ٹاسک فورس کی میٹنگ سے قبل ملاقات کر کے فائر بندی کے امکانات پر گفتگو بھی کی۔ اِس غیر اعلانیہ میٹنگ میں جنگ بندی سے متعلق اختلافات کو کم سے کم سطح پر لانا بتایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.