the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


شام میں جمعہ کے روز اہم ممالک کی جانب سے جنگ بندی کے فیصلہ کے باوجود صدر بشار الاسد کی حمایت میں روس کے طیاروں کی بمباری جاری ہے اور پورے ملک پر اس کا کنٹرول نہ ہوجانے تک اسے جاری رکھنے کا ان کا اشارہ ہے۔
جرمنی کے میونخ میں ان ممالک نے انسانی امداد شروع کرنے کیلئے جنگ بندی کا فیصلہ ایسے وقت کیا تھا جب روسی طیاروں کے فضائی حملوں کی مدد سے صدر اسد کے فوجی پانچ برسوں سے چل رہی لڑائی میں اپنی بڑی جیت کی جانب بڑھ رہے تھے۔
میونخ میں جمعہ کی رات گئے ہونے والا سمجھوتہ اس مقصد کے تحت کیا گیا تھا کہ لڑائی سے پریشان لوگوں تک راحت کے سامان فوراً پہنچائےجاسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.