the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جنوبی کوریا،27فروری(ایجنسی) جنوبی کوریا میں آج ہزاروں افراد نے حکومت مخالف ایک ریلی میں حصہ لیا۔ دارالحکومت سیول میں ان مظاہرین نے وزیراعظم کے خلاف نعرے بازی کی اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔ یہ افراد ذاتی آزادی اور لیبر حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے۔ پولیس کے مطابق سٹی ہال سے شروع ہونے والی اس ریلی میں چودہ ہزار افراد نے شرکت تاہم منظمین نے اس تعداد کو کہیں زیادہ بتایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.