the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

راج گیر (بہار) 29 دسمبر ( پی ٹی آئی) بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار نے آج عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کی شادیاں ان خاندانوں میں نہ کریں جن کے گھروں میں ٹائیلٹس نہیں ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نتیش نے کہا کہ ٹائلٹس نہ ہونے سے بالخصوص خواتین متاثر ہوتی ہیں جن کی 90ویں فیصد بیماریاں کھلے مقامات پر رفع حاجت کے باعث لاحق ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھروں میں ٹائلٹس بنانے سے نہ صرف صنف نازک کے صحت کے مسائل کم ہوں گے بلکہ ان کے وقار کا تحفظ بھی کیا جاسکے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.