the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

چنڈی گڑھ،23فروری(ایجنسی) ہریانہ میں جاٹ تحریک کے سبب بڑے پیمانے پر ہوئے تشدد، توڑپھوڑ، آتشزنی اور لوٹ مار کے واقعات سے پیدا ہونے والی کشیدگی پر مرکز اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے جاٹ ریزرویشن کے سلسلے میں کئے گئے اعلانات اور تحریک واپس لینے کی اپیل کے بعد حالات میں اب بہتر ہونے لگے ہیں۔
ریاست کے کئی حصوں میں جاٹ مظاہرین ریلوے لائنوں اور سڑکوں پر اپنے دھرنے ختم کرکے واپس لوٹنے لگے ہیں جس سے کئی اہم سڑکوں پر گاڑیوں کی نقل و حرکت شروع ہو گئی ہے۔
تاہم ریلوے ٹریفک بحال ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.