the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

استنبول،12فروری(ایجنسی)ترکی کی ایک نیوز ایجنسی کے مطابق استنبول میں ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہو گئی ہے جس کے بعد خیال کیا جا رہا ہے متعدد افراد ملبے تلے پھنس گئے ہیں۔ مقامی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ عمارت استقلال ایونیو پر واقع تھی جس کے داخلی راستے پر ایک کیفیٹیریا موجود تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ انہدام کے وقت وہاں کوئی موجود بھی تھا یا نہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.