the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ترکی،4فروری(ایجنسی) یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک آج ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ یورپی ذرائع کے مطابق اس دوران مہاجرین کے تازہ بحران پر بات کی جائے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹسک ایردوآن کی توجہ ترکی سے یورپی یونین میں داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد پر بھی مبذول کرائیں گے کیونکہ انقرہ کی یقین دہانی کے باوجود بھی اس تعداد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔ اس دوران دونوں رہنما اگلے ہفتے یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں زیر بحث آنے والے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.