the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

استبول،3مارچ(ایجسنی) ترک شہر استبول کے ایک تھانے پر حملہ کرنے والی دونوں خواتین کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دوران تھانے پر دستی بم پھینکے گئے اور فائرنگ بھی کی گئی، جس کی زد میں آکر ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دونوں حملہ آور تھانے پر حملہ کرنے کے بعد ایک قریبی عمارت میں داخل ہو گئی تھیں۔ تاہم پو لیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ان دونوں کو ہلاک کر دیا۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.