the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جرمن،11فروری(ایجنسی)رواں برس کا پہلا یورپی انٹرنیشنل فلم فیسٹول "برلینالے" آج سے جرمن دارالحکومت برلن میں شروع ہو رہا ہے۔ چھیاسٹھواں فلمی میلہ اکیس فروری تک جاری رہے گا۔ فیسٹول کی بہترین فلم کے انتخاب اور اعلی ترین اعزاز گولڈن بیئر کے لیے قائم کی گئی جیوری کی سربراہی تین دفعہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرل اسٹریپ کر رہی ہیں۔ مقابلے میں انیس فلمیں شامل ہیں جبکہ کئی فلموں کے ورلڈ پریمیئر بھی فیسٹول کے دوران ہوں گے۔ عالمی فلمی انڈسٹری کے اہم اداکار اور ہدایتکار فلمی میلے کے دوران مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.