the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

برسلز،10فروری(ایجنسی)آج بیلجیئم کے دارالحکومت میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دوران شامی بحران کے موضوع پر بات چیت کی جائے گی۔ ساتھ ہی جرمنی اور ترکی کی اُس تجویز پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا، جس میں ترک ساحلوں کی حفاظت نیٹو کے سپرد کرنے کی بات کی گئی ہے۔ نیٹو کے تمام رکن ممالک اسلامک اسٹیٹ کے خلاف قائم عالمی اتحاد میں شامل ہیں۔ تاہم نیٹو خود شام میں جاری کسی عسکری کارروائی میں براہ راست شامل نہیں ہے۔ اس اجلاس میں لبییا میں آئی ایس کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ پر بھی بحث کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.