the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،5مارچ(ایجنسی) جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار کی رہائی کے بعد کئی بڑے لیڈر ان کی حمایت میں بیان دے رہے ہیں. اب تک اس فہرست میں وہی لوگ تھے جو بی جے پی مخالف ہیں، لیکن اب پارٹی کے اندر بھی کنہیا کے حق میں آوازیں اٹھنے لگی ہیں اور اس کی شروعات بی جے پی رہنما شتروگھن سنہا نے کی ہے.
کنہیا کے حق میں بہاری بابو کے نام سے مشہور شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ انہیں ضمانت پر رہا کئے جانے سے وہ بہت خوش ہیں. شترگھن نے ٹویٹ کیا کہ کنہیا کو بیل ملنے کی خوشی ہے. اس کے ساتھ ہی امید کرتے ہیں کہ جس کی حمایت انہیں ملا ہے، اس کے سہارے وہ مخالفین کو مناسب جواب دے پائیں گے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.