the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ملائشیا،3مارچ(ایجسنی) موزمبیق کے ایک ساحلی علاقے سے ممکنہ طور پر ملائشیئن ایئر لائن کے گمشدہ طیارے کے ٹکڑے ملے ہیں۔ ملائشیا کی وزارت نقل و حمل کے مطابق یہ بوئنگ 777 کے حصے ہیں اور قوی امکان ہے کہ ملائشیئن ایئر لائن کے لاپتہ ہونے والے طیارے کے ہی ہوں۔ اس بیان میں واضح کیا گیا کہ اس سلسلے میں آسٹریلوی حکام کے ساتھ مل کر تفتیش کی جا رہی ہے۔ کوالالمپور سے بیجنگ جانے والی ایم ایچ 370 پرواز پر 239 مسافر سوار تھے۔ آٹھ مارچ کو اس جہاز کا رابطہ اچانک ریڈار سے منقطع ہو گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق یہ جہاز بحیرہ ہند کے جنوب میں کہیں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.