the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


بنگلہ دیش میں انتہاپسندوں نے آج ایک مندر پر حملہ کر کے وہاں کے پجاری کوقتل کر دیا اوران کے ایک وفادار کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
پولیس ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہمایوں کبیر نے بتایا کہ ڈھاکہ سے 495 کلومیٹر شمال میں پنچ گر کے قریب دیوی گنج مندر میں موٹر سائیکل سوار پانچ سے چھ حملہ آوروں نے پجاری کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔
انہوں نے کہا کہ اس حملے کے پیچھے ممنوعہ دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی)کا ہاتھ ہونے کا اندیشہ ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.