the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


بنگلہ دیش کے ساتھ بستیوں کے تبادلے میں ہندوستان کو ملنے والے علاقوں کو مغربی بنگال میں لوک سبھا اور اسمبلی حلقوں میں شامل کرنے اور ان میں رہنے والے لوگوں کو ووٹ دینے کا حق دینے کے مقصد سے آج لوک سبھا میں ایک بل پیش کیا گیا۔
وزیر قانون ڈی وی سدانند گوڑا نے الیکشن قانون (ترمیمی) بل، 2016 ایوان میں پیش کیا۔
اس کے ذریعے سے عوامی نمائندگی ایکٹ، 1950 اور حد بندی ایکٹ 2002 میں ترمیم کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.