the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


دہلی پولیس کے سربراہ بی ایس بسی نے آج جے این یو کے ملزم طالبان سے جو کل رات کیمپس میں نظر آئے ، کہا ہے کہ وہ چھان بین میں اشتراک کریں بصورت دیگر ہر ممکن قدم اٹھایا جاسکتا ہے اور ان اقدامات میں ملزمین کی طرف سے موافق ردعمل سامنے نہ آنے کی صورت میں کیمپس میں پولیس کا داخل ہونا بھی شامل ہے۔
دوسری طرف متنازعہ افضل گرو معاملہ سامنے آنے کے بعد سے فرار رہنے والے طلبا نے کہا ہے کہ پولیس کے ساتھ وہ چھان بین سے اشتراک کے لئے تیار ہیں۔
واضح رہے کہ جے این یو کے متعلقہ پروگرام میں ہند مخالف نعرے لگائے گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.