the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کو صحیح طریقے سے چلانے پر غور کرنے کےلئے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ بلائی گئی سبھی اہم لیڈروں کی میٹنگ میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)تنازعہ بھی زیر بحث رہا۔
راشٹریہ جنتا دل کے پریم چند گپتا نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میٹنگ میں شامل پارٹیوں کی یہ رائے ہے کہ پارلیمنٹ کا کام کاج صحیح طریقے سے چلنا چاہیے۔
میٹنگ میں سبھی پارٹیوں نے الگ الگ مسئلے اٹھائے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.