the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


حکومت نے عام بجٹ میں ای پی ایف پر ٹیکس کی تجویز کے تعلق سے پائی جانے والی ناراضگی پر آج لوک سبھا میں یقین دہانی کرائی کہ بجٹ تجاویز پر بحث کے دوران لوگوں کی تشویش دور کی جائیگی۔
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ایوان میں سوال کے بعد ترنمول کانگریس کے پروفیسر سوگت رائے کی طرف سے ای پی ایف پر ٹیکس لگانے کا معاملہ اٹھائے جانے پر یہ یقین دہانی کرائی۔
پروفیسر رائے راشٹریہ جنتا دل کے جے پرکاش نارائن یادو، کانگریس کے انٹونی وغیرہ نے اس موضوع پر تحریک التواکی تجویز پیش کی تھی جس کی اسپیکر نے یہ کہتے ہوئے اجازت نہیں دی کہ وہ اس موضوع کو بجٹ میں بحث کیلئے اٹھا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.