the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


پنجاب کے پٹھان کوٹ فضائیہ اڈے پر جنوری میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں جیش محمد کا ہاتھ ہونے سے متعلق اطلاعات یکجا کر نے کے لئے پاکستان کی تفتیشی ٹیم آئندہ ماہ ہندوستان آسکتی ہے۔
ایک سینئر سفارت کار نے ’’ڈان ‘‘ روزنامہ کو کل بتایا کہ تفتیشی ٹیم ہندوستان جاسکتی ہے لیکن دورے کی تاریخ ابھی طے نہیں کی گئی ہے۔
پاکستان کی پنجاب ریاست کی پولس کے محکمہ انسداد دہشت گرد ی نے حملے سےمتعلق کل ایف آئی آر درج کرائی تھی جس کے بعد چھ رکنی تفتیشی ٹیم کا ہندوستان آنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.