the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

امریکہ،13فروری(ایجنسی) عالمی طاقتوں کی طرف سے شام میں جاری عسکری کارروائی میں وقفے کے اعلان کے باوجود روسی جیٹ طیاروں نے اس شورش زدہ ملک میں بمباری کا سلسلہ نہیں روکا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے خبردار کیا ہے کہ اگر شام سے متعلق امن عمل ناکام ہوتا ہے، تو اس تنازعے میں مزید غیر ملکی دستے مداخلت پر مجبور ہو جائیں گے۔ انہوں نے اصرار کیا کہ روس اور ایران کو اس بحران کے خاتمے کے لیے کیے گئے اپنے فيصلوں پر عمل کرنا چاہیے۔ امریکی عسکری اتحاد شام میں جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے لیے زمینی دستے بھی روانہ کر سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.