the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گھانا،18فروری(ایجنسی) افریقی ملک گھانا میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 53 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ حادثہ ملک کے شمالی حصے میں اس وقت پیش آیا ، جب ایک مسافر بس ایک سامان بردار ٹرک سے ٹکر گئی۔ حکام نے بتایا کہ زیادہ تر افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ تیئس زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔ حالیہ برسوں کے دوران اسے ملک کا خونریز ترین ٹریفک حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ شمالی گھانا میں سڑکوں کی حالت اچھی نہیں ہے اور دیگر افریقی ممالک کی طرح یہاں بھی ٹریفک حادثوں کی شرح بہت زیادہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.