the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جویریہ آفرین نامی 22سالہ شادی شدہ خاتون کا آج ایم جی ایم ہاسپٹل مارچری میں پوسٹ مارٹم کیا گیا۔جویریہ افرین ساکن نعیم نگر ہنمکنڈہ کا دیڑ ھ سال قبل ایل بی نگر کے ساکن محمد اصف سے شادی ہوئی تھی۔ جنہیں 7ماہ کا بچہ بھی ہے۔ داماد آصف اور خسر محمد قطب الدین جدہ میں ملازمت کرتے ہیں۔ جویریہ کا سسرال ایل بی نگر مومن پورہ ہے ۔انتصار گنج پولیس اس کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔ آصف شوہر، ساس نسیم، سسر محمد یوسف، اور نند پر ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ ایم آر او ورنگل پنچنامہ کررہے ہیں۔ پولیس نے ساس کو حراست میں لے لیا ہے۔ اور دیگر خاطیوں کو حراست میں لینے کیلئے تلاشی مہم شروع کردی ہے۔ اطلاع ملتے ہیں جویرہ آفرین کے والد محمد قطب الدین جو جدہ میں ملازمت کے سلسلہ میں مقیم ہیں فوری ورنگل پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری لڑکی بے قصور ہے سسرال والوں نے شدید ازیت دیکر مارڈالا ہے۔ انہوں نے گہرائی سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.