the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

امریکہ اور روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کےدرمیان شام میں جنگ بندی کی تصدیق کی تجویز کا مسودہ تقسیم کیا ہے۔
سلامتی کونسل کے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ انہیں اس تجویز کے جلداز جلد منظور کئے جانے کی امید ہے۔
امریکہ اور روس کے درمیان ہفتے یعنی کل سے جنگ بندی نافذ کرنے پر اتفاق ہوا ہے لیکن شام کے صدر بشارالاسد کے مخالفین کا خیال ہےکہ حکومت سرکاری فوج مخالفین لڑاکوں کو القاعدہ کے دہشت گرد بتاکر لڑائی جاری رکھ سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.