the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ہرارے /21جون(ایجنسی) یکم جولائی سےہرارے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے تین قومی ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے میزبان زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پاکستانی نژاد سکندر رضا زمبابوین اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔
ٹیم میں چگمبرا، زہواو، ہملٹن مساکاڈزا،میلکم والر، پیٹر مور، کائل جارویس، سولومون مائیر ، زووو،چی بابا، چاری مور، ماوتا، ماگا ریررا، مارے،مور، مرے جاروس اور تری بانو شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.