the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

لندن ، 30 جولائی (ایجنسی) قطر پر فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی حاصل کرنے کیلئے فیفا قوانین توڑنے کا نیا الزام لگایا گیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق قطری بڈنگ ٹیم نے خفیہ طور پر اپنے حریفوں امریکا اور آسٹریلیا کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا اس کیلئے سابق سی آئی اے ایجنٹ اور پی آر ایجنسی کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔
اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس اس متعلق دستاویزی ثبوت موجود ہیں جو قطری بڈنگ ٹیم کے ساتھ کام کرنے والے شخص نے فراہم کی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.