the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17مئی(ایجنسی) عالمی کرکٹ میں چندمایہ ناز گیند بازوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے مکمل کیریر میں ایک بھی نو بال نہیں کی ان گیند بازوں میں کپل دیو ، عمران خان ، ایان بوتھم اور ڈینس للی وغیرہ شامل ہیں ۔

اسی



تناظر میں موجودہ دور میں کرکٹ کی دنیا میں نئے نئے انوکھے واقعات ہونا عام سی بات ہے جیسے کہ باؤنسر کا سرپر لگنا یا 18 بال کا ایک اوورہونایا فلپ ہوپ جیسے واقعات کا جنم لینا۔

مگر خاص بات یہ ہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں چند ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے کئی عرصے کرکٹ توکھیلی مگر ایک بھی نو بال نہیں کرائی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.