the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گولڈ کوسٹ، 7 اپریل (یو این آئی) ویٹ لفٹر ستیش کمار شوالنگم نے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں ہفتہ کے روز ویٹ لفٹنگ میں سنہری کامیابی جاری رکھتے ہوئے ہندستان کے لئے تیسرا طلائی



تمغہ جیت لیا ہے۔

ستیش نے 77 کلوگرام زمرے میں 317 کلوگرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا ہے۔
انہوں نے اسنیچ میں 144 کلوگرام اور کین اینڈ جرک میں 173 کلوگرام وزن اٹھایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.