the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 ستمبر (ایجنسی) اودے ویرسدھو نے جونیئر مرد 25 میٹر پسٹل مقابلے میں انفرادی اور ٹیم کے طور پر کوریا کے چانگوان میں کھیلی جانے والی آئی ایس ایس ایف نشانہ بازي چیمپئن شپ میں ہندوستان کی جھولی میں کھیل ختم ہونے سے ایک دن پہلے جمعرات کو دو اور طلائی تمغے ڈال



دیئے۔

52 ویں آئی ایس ایس ایف عالمی چیمپئن شپ میں ہندوستان نے اب تک نو طلائی سمیت کل 24 تمغے جیت لئے ہیں جو اس کی عالمی نشانےبازي ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی بھی ہے۔

اودے ویر نے ریپڈ فائر مرحلے میں 296 کا اسکور حاصل کیا اور کل 587 کے اسکور کے ساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.