the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بریجٹاؤن / نئی دہلی/25جولائی(ایجنسی) بال ٹیمپرنگ میں 12 مہینے کی پابندی جھیل رہے آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ ہیرو کیریبین پریمیئر لیگ 2018 میں Barbados Tridents کے کھیلیں گے، یہ ٹورنامنٹ 8 اگسٹ سے 16 ستمبر کے درمیان منعقد ہوگا، اسمتھ کو اس ٹیم میں بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن کی جگہ پر شامل کیا گیا ہے، آسٹریلیا کے لیے 64 ٹیسٹ ، 108 ونڈے اور 30 ٹی 20 میچ کھیل چکے اسمتھ ورلڈ ٹاپ ٹیسٹ بلے باز ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.