the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

دامبولا/2اگست(ایجنسی) سری لنکا میں چل رہی جنوبی افریقہ کے ساتھ ونڈے سیریز میں گیند بازوں کی کسی بولنگ اور بلے بازوں کی اچھی اننگز کی مدد سے جنوبی افریقہ نے میزبان سری لنکا کو چہارشنبہ کو چار وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی. سری لنکا نے یہاں Rangiri Dambulla International Cricket Stadium میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کافیصلہ کیا اور 50 اوور مںیں 8 وکٹ پر 244 رن کا اسکور بنایا، افریقہ نے 42.5 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 246 رنز بناکر ہدف حاصل کیا.

South Africa wrap up victory by four wickets to go 2-0 up in this ODI series. An excellent knock from Quinton de Kock of 87, backed up by valuable cameos from Hashim Amla (43) and Faf du Plessis (49) helped fend off a spirited bowling effort from Sri Lanka!

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.