the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 30 جون (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن گذشتہ ہفتے اپنی ٹیم کو آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) خطاب جیتنے کے بعد بدھ کے روز جاری آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پھر سے نمبر ایک مقام پر پہنچ گئے ہیں ولیمسن ہندوستان کے خلاف لاء اسکورنگ ڈبلیو ٹی سی فائنل میں 49 اور 52



رن کی پاری کی بدولت 13 ریٹنگ پوائنٹس کے فائدے کے ساتھ اوور آل 900 پوائنٹس کے ساتھ نمبر ایک پر پہنچ گئے ہیں۔
آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 891 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پر اب دوسرے مقام پر کھسک گئے ہیں۔
ولیمسن نے اس سے پہلے نومبر 2015 میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران نمبر ایک مقام حاصل کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.