the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی،14 جون (یواین آئی) نوجوان اسٹار وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت ہندوستان کے اہم شارٹ ویڈیو ایپ ’موج ‘ سے جڑنے والے پہلے ہندوستانی کرکٹر بن گئے ہیں، اس کے بعد کرکٹ کے مداح اب ’موج ‘ ایپ پر پنت سے جڑنے کے لئے تیار



ہیں۔
رشبھ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور موج پر اسپورٹس کے کنٹینٹ کے اضافہ نے اس ایپ کو پنت کے لئے اپنے مداحوں سے جڑنے کا مثالی پلیٹ فارم بنا دیا ہے۔
پنت نے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے موج ایپ پر اپنی موجودگی کا اعلان کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.