the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 30 دسمبر (یواین آئی)پاکستان کے سوئنگ کے بادشاہ اور عظیم کرکٹ کھلاڑی وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دی  یہ تبصرہ وسیم اکرم نے حال ہی میں انڈین اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا



جہاں انہوں نے صحافیوں کے مختلف سوالوں کا جواب دیا بابراعظم اور وراٹ کوہلی میں سے کسی ایک کو انتخاب کرنے کے سوال پر وسیم اکرم نے وراٹ کوہلی کا انتخاب کیا، انہوں نے کہا بابر اعظم صحیح ٹریک پر جارہے ہیں لیکن کوہلی نے اپنی تاریخ میں سنہری حروف میں اپنا نام لکھوایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.