the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شملہ 24 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے بازوراٹ کوہلی نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ ٹھا کر سکھویندر سنگھ سنکھو سے دھرم شالہ میں ملاقات کی۔ اس دوران دونوں



کے درمیان کرکٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔
پیر کو میٹنگ کے دوران مسٹر سکھونے دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن اننگز کھیلنے کے لیے سابق کپتان وراٹ کوہلی کو مبارکباد دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.