the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 فروری (یو این آئی) ہندوستانی نشریاتی ادارہ اسٹار اسپورٹس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر پیر کو منعتقد انکریڈیبل پر سیمئر لیگ ایوارڈ تقریب میں روہت شرما کو ٹورنامنٹ کا بہترین کپتان منتخب کیا۔
روہت نے چینی سپر کنگس کے کپتان مہیندر



سنگھ دھونی اور کو لکتہ نائٹ رائیڈرس کے سابق کپتان گوتم گمبھیر جیسے لیجینڈس کو ہراکر یہ ایوارڈ حاصل کیا۔ ہندوستانی ٹیم کے موجودہ کپتان روہت آئی پی ایل میں ممبئی انڈینیس فرینچائزی کو ریکارڈ پانچ آئی پی ایل خطاب جیت چکے ہیں ، جب کہ دھونی کی چینی سپر کنگس نے صرف چار بار یہ ٹرافی جیتی
ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.