the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 24 اکتوبر (یو این آئی) کوئنٹن ڈی کاک کی 174 رنز اور ہینرک کلاسن کے 90 رنوں کی طوفانی اننگز کی بدولت جنوبی افریقہ نے منگل کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 23 ویں میچ میں بنگلہ دیش کے



خلاف 382 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔
آج یہاں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اترے سلامی بلے بازوں نے ٹیم کو ست آغاز دیا۔ جنوبی افریقہ کو پہلا جھٹکا ساتویں اوور میں ریزا ہینڈر کس 12 رنز کی صورت میں لگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.