the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
کولمبو،11اگسٹ (ایجنسی) سری لنکا کے خلاف 6 ستمبر کو کھیلے جانے والے واحد ٹی 20 میچ کی کپتانی روہت شرما کو سونپی جا سکتی ہے. اس کے پیچھے کی وجہ وراٹ کوہلی کو آرام دینا ہے. 26 جولائی سے شروع ہوئی ٹیسٹ سیریز کے دو میچ ہندوستان جیت چکا ہے، جبکہ آخری میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا. اس کے بعد 6 ستمبر تک 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 1 ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا.

بتا دیں کہ ہندوستانی



کرکٹ ٹیم نے سنہالی سپورٹس کلب میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن اتوار (6 اگست) کو سری لنکا کو ایک اننگز اور 53 رنز سے ہرا دیا. اس کے ساتھ ہندوستان نے تین میچوں کی سیریز میں ناقابل برتری حاصل کرلی ہے.


بتا دیں کہ ون ڈے میں دو بار ڈبل سنچری جڑنے والے روہت شرما کو بہت ایکسپرٹس نے ایک وقت ناکارہ قرار دے دیا تھا. لیکن 2017 آئی پی ایل میں انہوں نے ممبئی انڈینس کو جیت دلائی. 30 سال کے اس کھلاڑی میں کپتان بننے کی تمام خصوصیات ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.