the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بلا وایو، 6 جولائی (یو این آئی) نیدر لینڈ نے باس ڈی لیڈ ( پانچ وکٹ ، 123 رن) کے شاندار آل راؤنڈ کار کردگی کی بدولت ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر - 6 مر حلے
میں جمعرات کو اسکاٹ لینڈ کو چار وکٹ سے ہرا کر اہم



ٹورنامنٹ میں جگہ بنالی۔
اسکاٹ لینڈ نے جارج منسی (106) کی سنچری کی مدد سے نیدر لینڈ کے سامنے 50 اوور میں 278 رن کا ہدف رکھا۔ نیدر لینڈ کو ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے کی خاطر یہ ہدف 44 اوور میں حاصل کرنا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.