the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
لسبن ، 12 جون (یو این آئی) اسٹار جیولن تھرو ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے جمعرات کے روز اپنے بین الاقوامی سیزن کی شروعات سٹی آف لسبن ایتھلیٹکس میٹ میں 83.18 میٹر کے تھرو کے ساتھ طلائی تمغہ جیت لیا۔

نیرج نے لسبن یونیورسٹی



اسٹیڈیم میں 80.17 میٹر کے ساتھ آغاز کیا اور اپنی چھٹی اور آخری تھرو میں 83.18 میٹر کے جیولین تھرو میں طلائی تمغہ جیتا۔

ایشین گیمز کے چیمپیئن چوپڑا نے رواں سال مارچ میں پٹیالہ کے انڈین گراں پری میں 88.07 میٹر کا قومی ریکارڈ اپنے نام کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.