the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گریٹر نوئیڈا، 25 دسمبر (یو این آئی) عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی منجورانی اور دو بار کی نوجوان عالمی چیمپین ساکشی چودھری پیر کو اپنے اپنے میچ جیت کر خواتین کی قومی باکسنگ چیمپئن شپ 2023 کے کوارٹر فائنل میں



پہنچ گئیں۔
آج گریٹر نوئیڈا کے جی بی یو انڈور اسٹیڈیم میں مقابلہ کرتے ہوئے منجورانی نے گڑی کے خلاف اپنے تجربے اور مہارت کا مظاہرہ کیا اور 48 کلو گرام زمرے میں 5-0 سے کامیابی حاصل کی۔ کوارٹر فائنل میں منجورانی کا مقابلہ سنجنا سے ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.